download (2) copy

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی شوکت بھٹی جعلی ڈگر ی پرنااہل قرار

اسلام آبادٟ: رکن پنجاب اسمبلی شوکت بھٹی کو جعلی ڈگری پر نا اہل قرار دیدیا گیا ۔ شوکت بھٹی کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے ۔ ان کے خلاف میجر ٟرٞ افتحار نے الیکشن کمیشن سے رجوع کیا تھا۔جس پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے فیصلہ سنا دیا اور شوکت بھٹی کو جعلی ڈگر ی پر نا اہل کر دیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *