Microsoft-Fingerprint-Keyboard copy

فنگرپرنٹ آئی ڈی کے ذریعے چلنے والا کی بورڈ تیار

واشنگٹنٟ :مائیکروسافٹ نے فنگرپرنٹ آئی ڈی کے ذریعے چلنے والا کی بورڈ تیار کرلیا۔ بلیوٹوتھ کے ذریعے کنٹرول ہونے والا سمارٹ مائوس بھی بنا لیامائیکروسافٹ کے اس کی بورڈ میں فنگر پرنٹ کے بٹن کو دبانے کے بعد ہی کی بورڈ کام کرتا ہے۔ کی بورڈ کو استعمال کرنے والے صارف کو ابتدا میں فنگر پرنٹ کے ذریعے آئی ڈی بنانا ہوگی۔مائیکروسافٹ کے اس فنگر پرنٹ سے چلنے والے کی بورڈ کی قیمت 130 امریکی ڈالرز ہے، جبکہ اسکے اتھ پیش کیے جانے والے بلیو ٹوتھ ما¶س کی قیمت 50 امریکی ڈالرز رکھی گئی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *