download (2)

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا تمام جامعات کے داخلہ ٹیسٹ خود لینے کا فیصلہ

لاہور: ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے میڈیکل اور انجینئرنگ کالجز سمیت تمام جامعات کے داخلہ ٹیسٹ خود لینے کا فیصلہ کر لیا۔داخلہ ٹیسٹ کے نام پہ طلبا سے کروڑوں روپے بٹورنے والے اداروں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا۔این ٹی ایس،یو ایچ ایس اور یو ای ٹی جیسے ادارے جو داخلوں کےلئے ہر سال ٹیسٹ منعقد کرواتے تھے اب نہیں کروا سکیں گے ۔ایچ ای سی کی ایچ ای سی حکام نے کہا کہ مخصوص اداروں کی اجارہ داری ختم کرنے اور طلبہ و طالبات کو مفت اور معیاری سہولت فراہم کرنے کےلئے مشاورت جاری ہے ،امید کی جا رہی ہے کہ جلد اس کا اطلاق ملک بھر میں کر دیا جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *