1434836-image-1497377120-600-640x480

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی او پی ڈی بند کرانے کی کوشش ناکام ، دو ڈاکٹر زخمی ، متعدد زیرحراست

پشاورٟ: حیات آباد د میڈیکل کمپلیکس میں ینگ ڈاکٹروں کا احتجاج دوسرے دن بھی جا ری رہا۔ڈاکٹروں نے ایک مرتبہ پھر اوپی ڈی بند کرانے کی کوشش کی ۔ جس پر پولیس نے ایکشن لیا اور ڈاکٹروں کو ان کی کوشش میں کامیاب نہیں ہونے دیا اس موقع پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا جس سے دود ڈاکٹر زخمی ہو گئے جبکہ پولیس نے متعدد ڈاکٹروں کو حراست میں لے لیا ۔ڈاکٹروں کا موقف تھا کہ ہم اپنے حق کےلئے لڑ رہے ہیںہم ہار نہیں مانیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *