shahbaz-sharif

ناجائز منافع کے نام پر عوام کے مفادات سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔شہباز شریف

لاہور: وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے رمضان المبارک کے دوران عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنا بڑی عبادت ہے جس کے لیے منتخب نمائندے عوام کو ریلیف کی فراہمی کے حوالے سے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیانہوں نے مختلف اراکین اسمبلی سے ملاقات کے دوران کہا ناجائز منافع کے نام پر عوام کے مفادات سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا رمضان بازاروں میں خریداروں کی سہولت کیلئے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں، عوام کو معیاری اشیا کی مقررہ نرخو ں پر فراہمی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے ،۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *