download (1)

برطانیہ میںدنیا کی سب سے مہنگی ترین شادی،67 کروڑ روپے کا خرچہ

لندنٟ:برطانیہ میں نائجیریا کے فولارِن اور ایران کی نازنین کی شادی دنیا کی سب سے مہنگی شادی بن گئی اس شادی نے دنیا بھر میںتہلکہ مچادیا ۔شادی کےلئے محل کرائے پر لیا گیا ۔ جس میںدس لاکھ گلاب،لائے گئے 12 فٹ اونچا کیک بھی انفرادیت کا حامل تھا ۔ لوگوں کی خاطر تواضح کےلئے دنیا بھر کے مہنگے شیف لائے گئے اس شادی پر اً 67 کروڑ پاکستانی روپے کا خرچہ آیا ۔ اس موقع پر لوگوں کا دل لبھانے کےلئے پاپ اسٹار رابن تھائیک کو بھی مہنگے داموں پر پروگرام میں مدعو کیا گیا تھا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *