New Delhi: Prime Minister Narendra Modi addressing at the launch of a new mobile app 'BHIM' to encourage e-transactions during the ''Digital Mela'' at Talkatora Stadium in New Delhi on Friday.  PTI Photo by Subhav Shukla (PTI12_30_2016_000126A)

انوکھا ریکارڈ، مودی کا نام گینیز بک میں درج ہونے کی امید

نئی دہلی : بھارتی وزیر اعظم نریندر سنگھ مودی کا نام گینیز بک میں درج ہونے جا رہا ہے ۔ انہیں یہ اعزاز حاصل ہو گیا ہے کہ وہ گزشتہ دو برس سے کوئی پریس کانفرنس نہیں کر پائے ہیں اگر وہ مزید چند ماہ تک پریس کانفرنس نہیں کرتے تو ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرلیا جائیگا۔ اس انفرادی ریکارڈ کی بدولت نریندر مودی کسی بھی جمہوری ملک کے پہلے وزیر اعظم ہوں گے جنہوں نے بڑے اجتمعات میں میڈیا کو دور سے ہی پرنام کیا اور میڈیا کو خود سے دور رکھنے میں کام یاب رہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *