tahir-ul-qadri-and-sheikh-rasheed

شیخ رشید اور طاہر القادری میں 15 جون کو ملاقات

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نشیخ رشید نے عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کو ملکی صورتحال پر گفتگو کی دعوت دیدی۔ انہوں نے طاہر القادری فون کیا ور دونوں رہنماوں میں پاناما لیکس کی پر غور کیا گیا ۔ اس موقع پر دونوں رہنماوں نے ملاقات کیا فیصلہ جس کے تحت دونوں رہنماو 15 جون کو ملاقات کرینگے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *