download

پولنگ اسٹیشنوں پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں پولنگ اسٹیشنوں پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ کرلیااس مقصد کے لئے 80 ہزار کیمرے خریدے جائیں گے۔ مرحلے میں حساس پولنگ اسٹیشنوں پر کیمرے لگائے جائیں گے، الیکشن کمیشن آئی پی ڈے اینڈ نائٹ ویږن کیمرے خریدے گا۔کیمروں کےساتھ 20 ہزار ریکارڈنگ ڈیوائس ، 20 ہزار یوپی ایس اور مانیٹرنگ ڈسپلے بھی خرید ے جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *