picture

پندرہ ماہ کی دوری کے بعد شرایوواکو فٹنس مسائل، ومبلڈ ن سے باہر

سڈنی: پندرہ ماہ کی دوری کے بعدٹینس اسٹار ماریا شرا پووا پابندی کے حصار سے نکل تو آئیں لیکن صحت کے مسائل میں گھر گئیں اور بائیں پاوں کی انجری کے باعث ومبلڈن سے باہر ہو گئیں۔ جس کی وجہ سے وہ ومبلڈن کا کوالیفائنگ ایونٹ بھی نہیں کھیل سکیں گی۔ اس ضمن میں شراپووا نے بتایا ان کے دوبارہ اسکینز کرائے گئے ہیں لیکن رپورٹس حوصلہ افزائ نہیں ہیں، اس لیے وہ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے سے قاصر ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ جلد ہی وہ فٹنس حاصل کرلیں گی اور ٹینس کورٹ میں نظر آئینگی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *