bomb-blast-at-nadra-office-in-mardan-claims-12-lives-40-injured-1451384079-4964

کربلا میں خودکش دھماکہ،23 افراد جاں بحق متعدد زخمی

بغدادٟ: عراق کے شہر کربلا میں خود کش بم دھماکے کے نتیجے میں 23 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے واقعے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی تفصیلات کے مطابق دھماکہ کربلا کے علاقے مصیب کی مصروف مارکیٹ میں اس وقت ہوا ۔ جب لوگوں کی بڑی تعداد نماز جمعہ سے قبل خریداری کر رہی تھی کہ اچانک زور دھماکے سے تباہی پھیل گئی ۔ لوگوںمیں بھگڈر مچ گئی امداد ٹیمیں موقعہ پر پہنچ گئیں اور انہوں نے لاشوں اور زخمیوں کوہسپتال منتقل کر دیا ۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *