l_167937_123241_updates

ماسکو میں بچوں کے فیشن شو نے تہلکہ مچا دیا

سینٹ پیٹربرگٟ : ماسکو میں بچوں کے فیشن شو نے تہلکہ مچا دیا ، ننھے بچوں نے دلکش ملبوسات میں ریمپ پر فیشن کے لوے بکھیر کر سب کی آنکھیں خیرہ کردیں۔ بچوں نے ریمپ پر نہایت اعتماد کا مظاہرہ کیا جس سے بڑے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے اور بے ساختہ تالیاں بجا کر داد دیتے رہے کچھ بچے ایسے تھے جو اپنی پزیرائی پر حیران بھی ہوئے لیکن شرکا کی حوصلہ افزائی نے ان میں بجلی بھر دی ۔جس پر ان بچوں نے اور بے مثال اسٹائل سے ریمپ پر واک کا مظاہرہ کیا۔لوگوں نے بچوں کے ساتھ اپنی سیلفیاں بنوائیںجو سوشل میڈیا پر بھی پزیرائی حاصل کر تی رہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *