download

شوہر کے گدھی اور گائے کہنے پر خاتون کا عدالت سے رجوع

ریاضٟم : شوہر کے گائے اور گدھی کہنے پر سعودی خاتون نے شوہرکیخلاف مقدمہ درج کرا دیا ۔اس سلسلے میں سعودی عرب پینل کورٹ نے ضلع کے میئر کو سرکاری طور پر ایک خط لکھا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ اس عورت کے شوہر کو آئندہ پیشی کے موقع پر عدالت میں طلب کریں ۔پہلے مصالحتی کمیٹی اس تنازع کو حل کرنے کی کوشش کرے گی اور اگر وہ اس میں ناکام رہتی ہے تو پھر عدالت اس مقدمے کو سنے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *