dubai_dxb

دبئی ائیر پورٹ پر مسافروں کےلئےآرام گاہیں

دبئی سٹی:دبئی ایئرپورٹ پر مسافروں کو تھکن سے ریلیف فراہم کرنے کے لیے ایئر پورٹ انتظامیہ نے آرام دہ کیبن نصب کردیئے گئے۔س کیبن ہال کو سِلیپ اینڈ فلائی  کا نام دیا گیا ہے اور یہ گزشتہ ہفتہ کھولے گئے ہیں ۔انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی طور پر 27 کیبن متعارف کروائے گئے ہیں، سونے کے کیبن گھروں کی ورت میں ڈیزائن کیے گیے ہیں جبکہ 7 کیبنز میں بچوں کےلیے بستر لگائے گئے ہیں جو وقتی طور پر سمٹ جاتے ہیں۔ایئر پورٹ حکام کے مطابق دوران سفر بہت سی پروازیں مسافروں کے لیے تھکن اور تکلیف کا باعث بنتی ہیں، اسی پس منظر میں دبئی کی ایئر پورٹ انتظامیہ نے آرام دہ کیبن نصب کریئے۔

ا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *