download (1)

بے نظیر ائیر پورٹ پرمسافروں کی کمی ، 16پروازیں منسوخ

راولپنڈی : بے نظیر ائیر پورٹ پرمسافروں کی کمی کے باعث 16پروازیں منسوخ ہو گئیںان پروازوں میں لاہور ،کابل اور کوئٹہ جانے والی پروازیں منسوخ ہوئیں ،جبکہ دبئی جانے والی دو پروازیں اور راولپنڈی سے کراچی جانے والی 3پروازیں منسوخ ہوئیں ۔فلائٹ انکوائری کے مطابق رمضان المبارک میں مسافروں کی کمی کے باعث پروازوں کو منسوخ کیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ پروازیں منسوخ ہونے کے باعث ائیر پورٹ پر مسافر سراپا اختجاج بن گئے انہوں نے کہا پروازیں منسوخ کرکے انہیں خواری سے دوچار کر دیا گیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *