Untitled-1 copy

برابری پارٹی پاکستان، گلوکار جواد احمد نے سیاسی پارٹی بنالی

لاہور: گلو کار جواد احمد بھی سیاسی میدان میں اتر گئے انہوں نے اپنی سیاسی جماعت کا الیکشن کمیشن میں اندراج کروالیا۔ انکی سیاسی پارٹی کا نام برابری پارٹی پاکستان رکھا گیا ہے ۔ ان کی جماعت کے اندراج کے بعد الیکشن میں سیاسی جماعتوں کی تعداد 339 ہو گئی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *