download (4) copy

اسحق ڈار کی جے آئی ٹی کے روبرو پیشی

اسلام آبادٟ: جے آئی ٹی نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو طلب کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بتایا گیا ہے کہ اس ضمن میں باقاعدہ سمن جاری کئے گئے ہیں جس کے تحت وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ہفتے کے روز جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہونا ہوگا۔ ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *