download (4)

بھارت کا باپ بھی مزاکرات کرے گا۔ نجم سیٹھی

لاہورٟ: پی سی بی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیریز کے معاہدے پر بھارتی بورڈ سے مذاکرات ناکام نہیں ہوئے بلکہ اس معاملے پر بھارت تو کیا اس کا باپ بھی مذاکرات کرے گا۔انہوں نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن کہا کہ 2ملکی سیریز کے حوالے سے پہلے مرحلے پر بھارت سے مذاکرات ہوئے ہیںتاہم ابھی مزید 2 راونڈ ہوں گے جس کے بعد آئی سی سی میں فیصلہ ہو جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *