images

شاہ رخ خان حادثے سے بچ گئے دو کارکن زخمی

ممبئیٟ: اداکار شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کے دوران حادثے میں بال بال بچ گئے۔ جبکہ دو کارکن زخمی ہو کر ہسپتال پہنچ گئے ۔واقعہ آنند ایل رائے کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کے سیٹ پر پیش آیا جہاں سیڑھی سیٹ کی چھت سے ٹکرا گئی اور چھت کا بڑا حصہ نیچے آگرا اور اس کی زد میں آکر دو افراد زخمی ہوگئے۔ شاہ رخ خان بھی سیٹ پر موجود تھے لیکن وہ تھوڑے سے فاصلے پر ہونے کی وجہ سے حادثے سے مخفوظ رہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *