1407787070-9784 copy

لاہور نے 35 سال بعد پنجاب کبڈی چیمئپن شپ جیت لی

لاہور: پنجاب کبڈی چیمپئین شپ لاہور نے جیت لی ۔ فائنل میچ میں لاہور نے سرگودھا کی ٹیم کو شکست سے دوچار کیا۔ لاہور نے 39 کے مقابلے میں سرگودھا کو 59 پوائنٹ سے شکست دی ۔ اس سے قبل لاہور کی ٹیم 1982 میں کامیاب ہوئی تھی ۔اس طرح لاہور کی ٹیم کو 35 سال بعد ایک مرتبہ پھر چیمئپن بننے میں کامیابی ملی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *