download (3)

پی آئی اے کے طیاروں کے مختلف حصوں پر سیکورٹی سیل چسپاں

لاہورٟ: پی آئی اے کے جہازوں سے منشیات کی برآمدگی کے واقعات سامنے آنے کے بعد پی آئی اے انتظامیہ متحرک ہو گئی ۔جہاں عملے کی تلاشی سخت کرنے کے ساتھ ایک اور بھی قدم اٹھا یا گیا ہے کہ جہازوں کے مختلف حصوں پر سیکورٹی سیل چسپاں کر دی گئی ہیں۔جہازوں میں واش روم کے کموڈ سمیت آسانی سے کھل جانے والے حصوں پر سیل کے اسٹیکر لگا دیئے ئے ہیں ، اسٹیکر پھٹنے کی صورت میں عملہ سیکورٹی اسٹاف کو آگاہ کرے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *