zakirnaikafp

بھارت کے منہ پر زوردار طمانچہ،ڈاکٹر ذاکر نائیک کو سعودی عرب کی شہریت مل گئی

ریاض: سعودی عرب نے بھارتی مذہبی سکالر51 سالہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو شہریت د یکر بھارت کی انتہا پسند ی دنیا پر عیاں کردی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بتایا گیا ہے بھارتی حکومت نے ان کی تنظیم اسلامک ریسر چ فاونڈیشن پر پابندی لگا رہی ہے جبکہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف بھارت میں نوجوانوں کو جہاد اور دہشتگردی پر اکسانے کے الزامات پر مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ جس پر سعودی حکومت نے ایکشن لیتے ہوئے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو سعودی عرب کی شہریت دیدی۔ سعودی عرب کے اس ایکشن نے بھارت کو عالمی سطح پر جہاںآئینہ دکھایا ہے وہاں دنیا میں بھارت کی تنہائی بھی سب کے سامنے آگئی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *