news-1494995212-9202 copy

عینک والے جن کا کردار۔۔۔ بڑا ہو گیا

لاہور: عینک والا جن بچوں اور بڑوں میں یکساں مقبو ل تھا ۔ اس ڈرامے کو جو شہرت ملی اس کی کوئی بھی اداکار حسرت ہی کر سکتا ہے۔بچے بڑے آج بھی یہ ڈرامہ نہایت شوق سے دیکھتے ہیں۔اس ڈرامہ میں ایک بچی معطر کا کردار نہایت مقبول ہوا تھا ۔ اس ڈرامے کے بعد یہ بچی ڈراموں میں نظر نہیں ۔ لیکن کئی برس کے بعد معطر کی تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کیساتھ لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر فورا مقبول ہوگئی ۔جس پر لوگوں نے ڈرامے کی یادیں تازہ کرتے ہوئے اپنے اپنے ریمارکس دئیے اور معطر کی اداکاری کی بھر پور تعریف کی گئی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *