public-hanging-6-fardis

چار خطر ناک دہشت گرد تحتہ دار پر لٹکا دئیے گئے

راولپنڈی : فوجی عدالتوں سوے سزا پا نے والے مزید چار دہشت گردوں کو پھانسی دیدی گئی ۔ آئی آیس پی آر کے مطابق احمد علی ، اصغر خان، ہارون رشید اور گل رحمان بتائے گئے ہیں۔ پھانسی پانیوالوں مجرموں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تھا۔ دہشت گردوں کو فوجی عدالتوں نے موت کی سزا سنائی ۔ جس پر خطر ناک دہشت گردوں کو خیبر پختونخواہ کی جیل میں تحتہ دار پر چڑھا یا گیا ۔ دہشت گرد فورسز اور شہریوں پر حملے میں ملوثتھے۔ چاروں دہشت گردوں نے عدالت کے سامنے اپنے جرائم کا اعتراف کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *