i-am-sorry-if-i-52650-14349 copy

نعیم الحق نےغلطی مان لی

اسلام آباد : تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے طارق فاطمی کے بیان پر اپنی غلطی مان لی ۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو میںکہا ٹویٹ پر طارق فاطمی سے معذرت چاہتے ہیں ۔خبر کو دو دفعہ چیک کرنا چاہئے تھا ۔ اپنے اکاونٹ سے ٹویٹ کو ڈیلیٹ کر دیا۔ ہم نے ٹویٹ غلط فہمی پر کی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *