images

سی پیک پرقوم کواعتماد میں لیا جائے۔شیخ رشید

اسلام آبادٟ: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے سی پیک کے معاملے پر قوم کو اعتماد میں لیا جائے ۔پاکستان کی سالمیت پر آنکھیں بند نہیں کی جا سکتیں۔انہوں نے پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاحکومت ہر چیز چھپاتی ہے اور اپنے خاندان کی حد تک رکھتی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *