president-asif-ali-zardari

حکومت اپنی مدت پوری کرے گی یا نہیں یہ اللہ کو پتہ ہے۔ آصف زرداری

پشاور :سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے حکومت اپنی مدت پوری کرے گی یا نہیں یہ اللہ کو پتہ ہے ۔حکومت بس امریکی اخبار میں چھپی ہوئی خبر کا جواب دے ۔ خیبر پختونخواہ میں تبدیلی نظر نہیں آئی کسی کو آئی ہو تو بتا دیں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ۔عمران خان کے ساتھ کیا اننگز کھیلوں اپنی دھرتی پر آیا ہوں۔ پی ٹی آئی کے ساتھ نہیں دھرتی کے ساتھ میچ ہے ۔ میں نے الیا س بلور سے بہت کچھ سیکھا۔ خیبر پختونخواہ سے پرانا رشتہ ہے ۔ انہوں نے کہا میں چین کے دورے زیادہ کرتا تھا میاں نواز شریف نے کم کئے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *