Wagah border--621x414

بھارت کا اٹاری واہگہ سرحد پر فل باڈی سیکنر لگانے کا اعلان

نئی دہلیٟ: بھارت نے اٹاری واہگہ سرحد پر فل باڈی سیکنر لگانے کا اعلان کردیا پاکستان سے آنے والے ٹرکوں اور لوگوں کا فل باڈی سکین ہوگا۔۔ وزیر مملکت برائے داخلہ امور کرن رجیجو نے بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پاکستان سے ملنے والی سرحد پر سیکنر لگانے کا پروگرام کافی پہلے بنایاگیا تھا، لیکن سکینرفراہم کرنے والی کمپنی سے مسائل کے باعث معاملات کو حمتی شکل دینے میں تاخیر ہوئی تاہم اب سیکنرلگانے کا کام جلد مکمل کرلیا جائےگاْ اٹاری واہگہ سرحد پر فل باڈی اور سامان کے سکینر لگائے جائیں گے۔ پاکستان سے آنے والے سامان اور افراد کو چیک کیا جائےگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *