images copy

ایک دھرنااوردو ، پی ٹی آئی کا فیصلہ کن تحریک چلانے پرغور

اسلام آبادٟ: حریک انصاف نے وزیراعظم کے خلاف فیصلہ کن تحریک چلانے پر غور شروع کردیا ہے اور عمران خان کو پارٹی رہنما وں کی طرف سے عید کے بعد دھرنا 3 دینے کی بھی تجویز دیدی گئی ۔ اس ضمن میںبنی گالہ میں پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنمأوں کا اجلاس ہوا اور اس موقع پر پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے بات چیت کی گئی جبکہ پارٹی رہنماوں نے سربراہ عمران خان کو تجویز دی کہ وزیراعظم میاں نواز شریف پر استعفے کے لئے دباو بڑھایا جائے اور عید کے بعد تمام شہروں میں دھرنے دئیے جائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *