images

چین کا شہباز شریف پر غیر معمولی اعتماد، والہانہ محبت کا ثبوت دیدیا

بیجنگ: چین نے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سے والہانہ محبت کا ثبوت دیدیا۔ جس سکے مطابق چین میں ون بیلٹ سمٹ میں شامل ہونے والے 200 وفود میں سے صرف 40 عالمی رہنماوں کو خطاب کا موقعہ ملا ہے ۔ چین نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پر غیر معمولی اعتماد کیا ہے اور شہباز خطاب کرنیوالے چالیس رہنماوں میں شامل ہیں۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ چین وفود یا اہم عہدے پر فائز شخصیت جب بھی پاکستان کا دورہ کرتی ہے تو شہباز شریف کو ان کی خدمات پر ہمیشہ خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *