muslim militants

بلوچستان میں پھر دہشت گردی,10 مزدور قتل کر دئیے گئے

پسنی L دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ کرکے 10 مزدوروںکو موت کے گھاٹ اتاردیا۔ واقعہ گوادر کے علاقے گنت پشکان میں پیش آیا۔ جہاں 12مزدور سڑک کی تعمیر کے کام پر مامور تھے کہ دہشت گردوں نے گولیا ں چلا دیں ۔ جس سے دس مزدور زندگی سے محروم ہو گئے دو مزدور زخمی ہو گئے۔ ۔ لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ۔ جبکہ لیویز نے علاقے کا محاصر ہ کرکے سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *