1111

کلبھوشن: بھارتی میڈیا نے اپنی حکومت کو آئینہ دکھا دیا

نئی دہلیٟ : بھارتی میڈیا نے ؼحکومےت کوائینہ دکھادیا کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کے معاملے پر عالمی عدالت انصاف میں جانے کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ بھاتی میڈیا کے مطابق پاکستان پہلے ہی اپنے دفاعی اور قومی معاملات پر بین الاقوامی عدالت برائے انصاف کے دائرہ اختیار کو ختم کر چکا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پھانسی پر عمل درآمد روکنے کے لیے بین الاقوامی عدالت کو حکم دینا ہوتا ہے ،اس معاملے میں ایسا نہیں ہوا۔بین الاقوامی عدالت کے مراسلے سے واضح ہے کہ آئی سی جے کے فرانسیسی صدر نے پھانسی پر عمل درآمد روکنے کا کہاجبکہ بھارتی میڈیا خود اعتراف کررہا ہے کہ ایسا کوئی بھی فیصلہ یا حکم نامہ بین الاقوامی عدالت کی جانب سے جاری کیا جاتا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *