273510-bilawal15.09.14

آج امن کی جگہ دہشت گردی نے لے لی ۔ بلاول بھٹو

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے آج امن کی جگہ دہشت گردی نے لے لی ہے ، میں نے اپنی ماں کو دہشت گردی کے ہاتھوں کھویا ہے صوفیوں نے دنیا میں امن کو عام کرنے میں اہم کردار ادا کیا اور ان کی قربانیاں سیکڑوں سال پر محیط ہیں۔۔انہوں نے عالمی صوفی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہ دنیا میں بہت سی زبانیں بولی جاتی ہیں لیکن صوفی ازم کی ایک زبان ہے اور دہشت گردی کے ناسور ے خاتمے میں صوفیوں کے پیغام کو عام کرنا ضروری ہے ۔انہوں نے کہاسندھ صوفیوں کی سرزمین ہے اور صوفیوں نے اسلام کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *