images copy

وزیر اعلی فیس بک پر پولیس کی کارکردگی چیک کرینگے

لاہور : اب پولیس کی روانہ کی بنیاد پر رپورٹ فوری طور پر وزاعلی پنجاب کو پیش کر دی جائیگی ۔ اس سلسلے میںوزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر ایک فیس بک اکاونٹ بنایا گیا کہ وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف خود فیس بک اکاونٹ کو مانیٹر کریں گے۔اکاونٹ کے لئے پنجاب کے تمام آر پی اوز، سی پی اوز اور ڈی پی اوز کو فیس بک اکاونٹ جوائن کرنے کے احکامات پہنچا دئیے گئے ہیں۔۔ پولیس کی کارکردگی کو روزانہ کی بنیاد پر اپ لوڈ کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا ہے ۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بھی بتایا گیا ہے کہ نے بتایا فیس بک اکائو نٹ میں افسران کی جانب سے کارکردگی کے بارے میں تصاویر اور ویڈیوز کو اپ لوڈ کیا جائے گا تاکہ ان کی زیادہ سے زیادہ تشہیر کی جا سکے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *