556bfd58595d9

پی ٹی آئی کا رمضان المبارک میں پارٹی انتخابات کا ارادہ

اسلام آبادٟ: تحریک انصاف نے رمضان المبارک کے مہینے میں انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا ارادہ ظاہر کر دیا ۔ جبکہ رمضان المبارک میں کارکنوں کوبھی سرگرم رکھنے کی تیاری کر لی گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات کے انعقاد اور تیاری کی ذمہ داری چیف الیکشن کمشنر اعظم سواتی کو سونپی ہے یہ بھی واضح کیا گیا ہے اگر وزیر اعظم نوازشریف نے پاناما کیس پر استعفیٰ نہ دیا تو عید کے بعد پارٹی کارکنوں کو سڑکوں پر لایا جائیگا اور احتجاج کیا جائیگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *