download copy

اداکار شفقت چیمہ شوٹنگ کے دوران کتے کے کاٹنے سے زخمی

لاہورٟ : لیجنڈ اداکار شفقت چیمہ کو شوٹنگ کے دوران کتے نے کاٹ کر زخمی کر دیا۔ شفقت چیمہ فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھے اس موقعہ پر سین کو فلمانے کیلئے ان کے ساتھ ایک کتا بھی تھا،مگر شوٹنگ کے دوران کتے نے ا نہیں کاٹ لیا۔ جس پر انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاںطبی امداد دینے کے بعد انہیں گھر بھیج دیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *