mustafa-kamal-and-co-wont-account-for-much-khurshid-shah

شریف خاندان کو سیاست کی الف ب نہیں آتی۔ خورشید شاہ

لاہورٟ: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ شریف برادران سیاست سے عاری ہیں انہیں سیاست کی الف ب بھی نہیں آتی۔چوہدری نثار نے 2 دن قبل ڈان لیکس پر بدلہ لے لیا۔انہوں نے میڈیا سے گفتگومیں کہا نوازشریف عدالت عظمیٰ سے ناٹ آ¶ٹ قرار نہیں پائے، وہ اسکرین دیکھتے رہیں جب کہ جس طرح نوازشریف نے تلاشی دی ہے عمران خان بھی ایسی تلاشی دے دیں۔انہوں نے واضح کیا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں کوئی نورا کشتی نہیں ہورہی, ہم جمہوریت کے حامی ہیں, سسٹم کو ڈیل ریل نہیں ہونے دیں گے لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ شریف برادران سیاست سے عاری ہیں انہیں سیاست کی الف ب نہیں آتی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *