https---s3-ap-southeast-2.amazonaws.com-nine-tvmg-images-prod-39-72-70-397270_374814_AIRCRASH_L_T1_t1_ (1) copy

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

جھنگٟ : پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔واقعہ اٹھارہ ہزار کے قریب موضع بھٹیاں والا میں پیش آیا۔ پاک فضائیہ کا میراج طیارہ دوران پرواز گرگیا جس کے بعد ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں کیں۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق طیارے میں ایک پائلٹ اور کو پائلٹ تھے جو کہ مکمل طور پر ا س حادثے میں محفوظ رہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *