download (2) copy

برطانیہ کاپہلا ایٹم بم تباہی پھیلاتے پھیلاتے رہ گیا

لندن: برطانیہ کاپہلا ایٹم بم ٹیسٹ کے دوران تباہی پھیلاتے پھیلاتے رہ گیا تھا برطانوی میڈیا کے مطابق جنگ عظیم دوم کے موقع پرایٹم بم لےجانے والےطیارےمیں خرابی پیداہوگئی تھی۔ایٹم بم کوجہازمیں جڑا رکھنے والا پرزاڈھیلا ہوگیا تھا جس کے باعث ایٹم بم طیارے کے دروازے سے اٹکا رہا، آزمائشی ٹیسٹ کےلیےایٹم بم کوسفک لےجایاجارہاتھا، واقعہ ڈاکنگ میں پیش آیا۔اگر یہ آبادی پر گرجاتا تو ہولناک تباہی پیش آجاتی ۔ایٹم بم محفوظ انداز سے دریائے ٹیمز میں گرا نا پڑا۔ یہ عمل تباہی سے بچنے کےلئے نہایت ضروری تھا جس پر عمل کرنا پڑا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *