Untitled-1 copy

وزیر اعلی پنجاب کا مخالفین کو شاعری میں جواب

لاہورٟ: وزیر اعلی پنجاب نے مخالفوں کا مقابلہ کرنے کے لئے شاعرانہ روپ اپنا لیا انہوں نے ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے برہم ہوں بجلیاں کہ ہوائیں خلاف ہوں،کچھ بھی ہو اہتمام چراغاں کریں گے ہم۔شہبا ز شریف نے پانامہ کے فیصلے کے بعد مختلف سیاسی رہنماوں کے بیانات کے رد عمل میں دیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *