now

کراچی میں طالبات کا مرد اساتذہ کے تلاشی لینے پر احتجاج

کراچی:قائد میں سیکنڈری سکول کی طالبات نے مرد اساتذہ کے تلاشی لینے پر سراپا احتجاج بن گئیں اور امتحان دینے سے انکار کردیا۔ واضح رہے کہ آج کراچی میں نہم جماعت کا انگریزی کا پرچہ لیا جارہا تھا بتایا گیا ہے کہ اورنگی ٹاؤن نمبر ایک میں پاکستان سکینڈری سکول میں میٹرک کی طالبات نے امتحان دینے سے انکار کردیا اور کہا اساتذہ نے کمرہ امتحان میں داخل ہونے سے پہلے ہماری تلاشی کیوں لی۔طالبات حتجاج کرتے ہوئے ٹیچرز کو فوری طور پرامتحانی سینٹر سے ہٹانے کا مطالبہ کرتی رہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *