download (2)

برطانیہ میں عام انتخابات 8جون کو کرانے کااعلان

لندنٟ : برطانیہ میں عام انتخابات قبل از وقت کرانے کا اعلان کر دیا گیا ۔ یہ اعلان برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے پریس کانفرنس کے دوران کیا انہوں نے جرل الیکشن 8جون 2017ئکو کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عام انتخابات قبل ازو قت کرانے کا اعلان مشکل فیصلہ تھا ۔ عام انتخابات ملکی مفاد میں ہیں ، الیکشن ملک میں استحکام لانے کا واحد راستہ ہیں ۔ انہوں نے کہا اپوزیشن جماعتیں حکومت کی بریگزٹ کے حوالے سے پالیسیوں پر تحفظات رکھتے ہیں ۔ میں بریگزٹ کے مخالفین کو برطانیہ کمزور بنانے نہیں دوں گی ا۔ہا¶س آف کامنز میں انتخابی تجویز کی منظوری کیلئے ووٹنگ آج ٟبدھٞ ہو گی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *