images copy

آسٹریلیا میں غیر ملکیوں کے لئے ویزے بند

میلبرنٟ: آسٹریلیا نے غیر ملکیوں کے لئے وزیرے بند کر دئیے ۔آسٹریلوی حکام نے شروع کیئے جانے والے پروگرام 457 پر فوری پابندی عائد کی ہے۔ واضح رہے کہ اس پرورگرام کے تحت 95000ویزے جاری کیئے تھے ۔ ستمبر تک 95,757افراد کو روگرام 457کے تحت ویزے جاری کیے گئے تھے ۔ اس ضمن میں آسٹریلوی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ  ہمارے ملک میں لاکھوں غیر ملکی ہیں ،لیکن آسٹریلوی شہریوں و موقع دینا چاہتے ہیں ۔وہی ہماری پہلی ترجیع ہیں اسلییے ہم پروگرام 457پرغیر معینہ مدت کے لیے پابندی عائد کر رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *