170413131522-2003-moab-test-exlarge-169 copy

امریکہ بموں کی ماں کا مالک، روس کے پاس تباہ کن باپ

ماسکو: روس نے دنیا کا طاقتور ترین بم رکھنے کا دعو ی کر دیا ۔ ۔برطانوی میڈیا کے مطابق روسی حکام نے ماسکو میں دعوی کیا ہے کہ ان کی افواج کے پاس امریکی بم سے طاقتور ترین بم موجود ہے۔ روسی حکام کے مطابق 15 ہزار 560 پانڈ وزنی بموں کا باپ امریکی بم تمام بموں کی ماں سے 4 گنا زیادہ تباہی پھیلاتاہے۔ روس نے یہ بم 2007 میں تیار کیا تھاحکام نے کہا کہ 15ہزار 560پانڈز وزن کا بم امریکی بم سے زیادہ علاقے میں تباہی پھیلاتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *