undefined

داعش کے خلاف جنگ کو سنجیدگی سے لیا ، وائٹ ہاوس کی نیوکلئیر بمباری کی تصدیق

واشنگٹنٟ: افغانستان میں نیوکلئیر بم سے بمباری کی وائٹ ہاوس نے تصدیق کر دی۔ بم حملے کے بعد ترجمان وائٹ ہاوس سین سپائسر نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے ۔ ہم نے داعش کے خلاف جنگ کو سنجیدگی سے لیا ہے ۔ کابل حملے میں داعش ننگر ہار میں ٹنل کمپلیکس کو نشانہ بنایا گیا ۔داعش کے زیر استعمال غاروں اور ٹھکانوں پر کارروائی کی گئی ۔ سب سے طاقتور بم سے عسکریت پسندوں کے نیٹ ورک کو ہدف بنایا گیا ۔۔ سرنگیں تباہ کر دی گئیں۔ یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ افغانستان میں پہلی مرتبہ نیوکلئیر بم کا استعمال کیا گیا ہے ترجمان کے مطابق داعش کے ارکان سرنگوں کے ذریعے نقل و حرکت کرتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *