news-1491023613-4700 copy

واشنگٹن: امریکہ میں طلبا و استاد دنیا کا سب سے بڑا انگلش حرف بنانے کا ریکارڈ قائم کرنے میں کامیاب ہو گئے ۔ امریکی ریاست ٹینیسی میںفٹ بال کی گراونڈ میں یہ ریکارڈ بنایا گیا . یونیورسٹی آف ٹینیسی کے 4ہزار 223طلبائ ، اساتذ اکٹھے کھڑے ہوئے اور English حرف T میں ڈھل گئے ۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل کسی بھی زبان کے حرف اتنی تعداد میں افراد نے یکجا ہو کر نہیں بنایا تھا۔ٹی ٟT ٞ بناکر افراد نے اتحاد و اتفاق کی مثال بھی قائم کی کیونکہ ایک بہت بڑے مجمع کا منفرد ریکارڈ کے لئے یکجا ہونا اورپھر کوئی مسئلہ پیدا کئے بغیر مقصد حاصل کرنا بھی ایک کام تھا جس کو دنیا بھر میں سراہا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *