download

گائے کا گوشت نہ ملنے پر بھارت میں شیرنی کی بھوک ہڑتال

نئی دہلی: ھارت میں اب جانور بھی حکومتی روےے کے خلاف سراپا احتجاج بننے لگے ۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر کانپورکے چڑیا گھر میں شیرنی نے گائے کا گوشت نہ ملنے پر بھوک ہڑتال کر دی ۔۔گائے کا گوشت نہ ملنے پر شیرنی کو مرغی اوربکرے کا گوشت دیا گیا تو اس نے اپنا منہ دوسری جانب پھیر لیا۔ وااضح رہے کہ اترپردیش میں زیراعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ کی انتہا پسندی انتہاوں کو چھو رہی ہے اور انہوں نے مذبح خانے بند کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔کانپور میں چار مذبح خانے تھے جو سرکاری کریک ڈاون کے بعد بندکردیئے گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *