state_bank_of_pakistan_logo-svg

شرح سود 5.75 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان

کراچیٟ: اسٹیٹ بینک نے آئندہ 2 ماہ کے لیے شرح سود بغیرکسی تبدیلی کے 5.75 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ۔ جس کے مطابق شرح سود کو 5.75 فیصد کی سطح پر برقرار رکھا گیا ہے۔ اس ضمن میں اعلامیے کے مطابق سی پیک، توانائی کی بہترترسیل، کم قیمت پیداواری خام مال نمو بہتر کر رہی ہے، زرعی اور بڑے پیمانے کی صنعتوں کی پیداوار بہتر ہو رہی ہے لیکن آمدنی میں اضافے کی وجہ سے پیداواری طلب بڑھ رہی ہے، اس صورت حال کے باوجود 2017 میں معاشی نمو مزید بہتر ہونے کی توقع ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *