12

امریکہ میں چار ٹآنگوں والی بچی کا آپریشن کامیاب

واشنگٹن: شکاگو کے ایک اسپتال میں چار ٹانگوں والی بچی کا کامیاب آپریشن کردیا گیا ڈاکٹر اپنی کامیابی پر پھولے نہ سمائے اورآپریشن کے بعد بچی کو میڈیا کے ساامنے لے اآئے۔تفصیلات کے مطابق مغربی افریقی ملک آئیوری کوسٹ سے تعلق رکھنے والی 10 ماہ کی بچی کی پیدائش کے وقت چار ٹانگیں تھیں اور دو ریڑھ کی ہڈیاں تھیں ، جس کی وجہ سے اس کی زندگی ک خطرے میں تھی ۔
ڈاکٹروں نے چھ گھنٹے تک طویل اور مشکل آپریشن تھا۔ آپریشن کی کامیابی پر ڈاکٹروں خوشی سے نہال ہو گئے اور ایک دوسرے کو مبارکبادیں دیتے رہے ۔جبکہ میڈیا نے بھی کمیاب آپریشن پر ڈاکٹڑوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *