Imran-Khan

تحریک انصاف کا جاوید لطیف کا سماجی بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے مسلم لیگ ن کے رہنماجاوید لطیف کا سماجی بائیکاٹ کرنے کا اعلان کر دیا ۔ اس ضمن میں تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے ٹوئیٹر پر پیغام میں کہا کسی بھی مہذب ملک میں جاوید لطیف پر پابندی ہونی چاہئے۔ پی ٹی آئی کا کوئی رکن جاوید لطیف کی موجودگی والے پروگرام میں نہیں جائیگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *